کہا احباب نے یہ دفن کے وقت کہ ہم کیوں کر وہاں کا حال جانیں لحد تک آپ کی تعظیم کردی اب آگے آپ کےاعمال جانیں