کہا تھا نا مجھے مجبور مت کرنا
تم بھی روٹھ جاؤ گے کہ تم کو دکھہ بہت ہو گا
مجھ مایوس مت کرنا مجھے خاموش رہنے دو
کہ خاموشی ہی بہتر ہے کہ چپ رہنا بھی اچھا ہے
مگر تم نے نہیں سمجھا نہیں جانا یہ خامی تو نشانی ہے
کہ اس سے دور رہنے کی اس کو بھول جانے کی
کہ جب تک زندگانی ہے اس کی یاد آنی ہے