حکومت کو ‘ایٹین‘ ‘اپوزیشن‘ کو‘کووڈ نائنٹین‘کہتے ہیں یوٹرن‘پر دوڑانا ہو تو‘ریڈی‘ اور ایک دو تین کہتے ہیں‘ اہل دانش نےسب اصطلاحات کر کے رکھدیں ہیں تبدیل جنہیں وہ سب ہی ‘بھینس کے آگے بجانا بین‘ کہتےہیں