طاقت وتوانائی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مسلمانوں کےحق کو غصب کیا گیا ہےبزور طاقت
القدس وکشمیر پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملےگابھائی

یہود وہنود کی ہٹ دھرمی کا ہمیں کرنا ہوگا علاج
امہ کو جمع کرنی ہوگی پہلےاپنی طاقت و تونائی
 

Rate it:
Views: 517
01 Dec, 2020
More Political Poetry