کیا خوف کے عالم میں ہیں لپٹے ہوئے الفاظ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaکیا خوف کے عالم میں ہیں لپٹے ہوئے الفاظ
اک ایسی گھٹن ہے کہ زباں ساتھ نہیں ہے
اے شام مجھے اپنے ہی سائے میں چھپا لے
اب میرے مقدر میں یہاں رات نہیں ہے
More Life Poetry






