کیا عجب وہ منظر ھو گا

Poet: AIK BANDA By: AIK BANDA, London

کیا عجب وہ منظر ھو گا
جب وہ سامنے دلبر ھوگا

ھم گناہو ں سے پیشمان ھوں گے
وہ آب کوثر پلا رھا ہو گا

تو آج کیوں نہ ٹوٹ کے چاھیں اسے
جو روز محشر بھی ھمارا دلبر ھو گا

کیا عجب وہ منظر ھو گا
جب وہ سامنے دلبر ھوگا

Rate it:
Views: 445
24 Jul, 2012
More Life Poetry