Add Poetry

کیا یہی خواہش ہوتی ہے

Poet: Safiya By: Safiya Shamim Ahmed, mumbai

فضا کو معطر کرتی ہوئی نازک سی کلی کو
بے دردی سے توڑ کر
محبت کا اظہار کیا جاتا ہے

دلوں کی تسکین کے لیے اڑتے ہوئے پرندوں کو
درد سے بھرے کٹے پروں کو
چڑیا خانے میں مقید کیا جاتا ہے

اپنی شہرت کو قائم رکھنے کے لیے
غریبوں، بےکسوں، معصوم بچوں سے
کھانا چھین کر کتے کا برتھ ڈے منایا جاتا ہے

بوڑھے، ناتواں والدین کو اکیلا چھوڑ کر
اور کمسن بچوں کو خود کفیل بنا کر
عالیشان محلوں کا وارث حیوانوں کو بنایا جاتا ہے

فلموں کے توہین مناظر سے لطف اندوز ہو کر
معاشرے کے صنف نازک کا مذاق بنایا

Rate it:
Views: 463
15 Jul, 2010
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets