زندہ ہے بھٹو زندہ ہے اب تک بھٹو زندہ ہے سیاست رکھنےکو زندہ اسکو زندہ رکھا ہے کیوںکہ سچ کبھی بھی ہم ہرگز نہ بولیں گے اسکےکرتوتوں کا بھید کبھی نہ کھولیں گے