بنیادی فرق ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تمام عدالتی اور عوامی فیصلہ میں بنیادی فرق ہےیہ
اعلی عدالتی فیصلےدستور کےمطابق کئےجاتے ہیں

اپنےووٹوں کےذریعہ عوام نمائندہ کرتے ہیں منتخب
انتخابات میں عوامی فیصلے بھی چرا لئےجاتے ہیں

Rate it:
Views: 376
15 Feb, 2018
More Political Poetry