گرمی
Poet: (محمد عثمان جامعی) By: M Usman Jamaie, karachiطیش، نفرت، وفا کی گرمی ہے
سینہ سینہ بلا کی گرمی ہے
کیا سبھی دل سلگ اٹھے ہیں آج
آج تو انتہا کی گرمی ہے
More Life Poetry
طیش، نفرت، وفا کی گرمی ہے
سینہ سینہ بلا کی گرمی ہے
کیا سبھی دل سلگ اٹھے ہیں آج
آج تو انتہا کی گرمی ہے