گھٹن

PoetNaveed Dar Submitted byNaveed Dar
Text size

زندگی یہ تو بتا کیوں دیتی ہے اتنا درد مجھے
کیوں ہر پل رہتی ہے اک گھٹن ساتھ میرے
تنہائیوں کے اس تپتے صحرا میں کیوں میرے ہاتھ میں
کسی کا ہاتھ نہیں ذندگی یہ تو بتا کیا خوشی مجھ کو راس نہیں
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied