گہری ٹھنڈی چھاؤں

Poet: Hateem Hasan By: Bilal, karachi

جن شہروں میں گہری ٹھنڈی چھاؤں والے
سرتاپا رحمت کا پیکر بوڑھے برگد
نفرت کی اس زہریلی سفاک ہوا کی زد میں آکر
جل جائیں تو
آنے والی بےحس نسلوں خود ہی سوچو
تم پر سایہ کون کرے گا

Rate it:
Views: 553
11 Aug, 2008
More Sad Poetry