ہائیکوز-عشق کی دہلیز پر

Poetبابر صدیق عظیمی Submitted byبابر صدیق عظیمی
Text size

 آج رستے میں وہ ملا تھا مجھے
اب اکیلا اداس بیٹھا ہوں
بھول آیا ہوں خود کو رستے میں

اس کی چاہت میں یہ ضروری ہے
اس کو جانوں بھی اس کو سمجھوں بھی
میں نے موسم سے دوستی کر لی
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied