ہر روز دن نیا ہے اور مسئلہ بھی اِک نیا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ہر روز دن نیا ہے اور مسئلہ بھی اِک نیا
لگتا ہے کہ سکون تو بس موت ہی میں ہے

Rate it:
Views: 466
06 Oct, 2013