Add Poetry

ہمارےارمان دل میں پلتےرہتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمارےارمان دل میں پلتے رہتے ہیں
لوگوں کےپروان چڑھتےرہتےہیں

دل پہ غموں کہ بادل چھائےہیں
ہم پھر بھی مسکراتےرہتےہیں

طوقاں میں کہیں ہم بچھڑنہ جاہیں
ایسی باتوں سےگبھراتےرہتےہیں

اس دنیا میں جتنےبھی اہل دل ہیں
مصائب میں گھرکرسنبھلتےرہتےہیں

جنہیں بات کرنے کا سلیقہ ہی نہیں
وہ بھی ہمارامذاق اڑاتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 297
07 Jun, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets