ہم جب بھی محو سفر ہوتے ہیں
اپنی منزل سے بے خبرہوتےہیں
قافلوں کو وہی لوگ لوٹتے ہیں
جو ان کے رہبر ہوتے ہیں
ان کا کوئی حسد نہیں کرتا
جو ان سے کم تر ہوتے ہیں
لوگ انہی کی مخالفت کرتےہیں
جوانسان ان سے بہتر ہوتے ہیں
اللہ سچے لوگوں کی مدد کرتا ہے
مگر کچھ بڑےبےصبرہوتےہیں