ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں زخم

Poet: تیمور By: تیمور, Mansehra

ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں زخم
تھوڑی وحشت سے گزارا ہی کہاں ہوتا ہے

Rate it:
Views: 75
19 May, 2026
More Sad Poetry