امن و سلامتی ہی ہماری الله کو ہے مطلوب اسی مقصد کے لئے ہم کو اس نے دیا دین ہم ہوگئے دنیا میں مگن اپنی آخرت بھولے یوں حا لات ہمارے ہوئے زیادہ ہی سنگین