مندر ہیں دل ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مندر ہیں دل تمہارے جن میں ہیں بت کئی
پکڑو ہاتھ میں چھڑی پیچھے دھکیل دو

ہے مر تکب شرک ہی، ہر نفس کا مطیع
خوا ہشا ت نفس کو اپنی ، پہلے نکیل دو

Rate it:
Views: 489
14 Dec, 2012
More Political Poetry