کشمیریوں کے خون کا لے لیجئے پہلے حساب شوق سے پھر تھامیئے گاہاتھ ہندوستان کا ہم تو لعنت بھیجتے ہیں اُس تجارت پہ وسیم جس تجارت میں ہو سودا غیرتِ ایمان کا