بننا ہی نہ چاہا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ان کھلی آنکھوں سے ہم نے بھی دیکھا ہےآج
وہ‘ جو دیکھا نہ تھا پہلے کبھی ‘تھیٹر‘ ہم نے

دیکھے بکتےکھلی منڈی میں انساں کےضمیر
یوں کبھی بننا ہی نہ چاہا تھا ‘ سینیٹر ‘ ہم نے

Rate it:
Views: 637
05 Mar, 2015
More Political Poetry