کرے گا پوچھ گچھ الله ہی ہم سب سے ایک دن ہمارا عمل ہر قدم پر دنیا میں لا جواب ہونا چاہئے یہ کتاب زندگی ہی توکہلاتی ہےہمارا نامہ اعمال بنیں خود اپنے محتسب ، کڑا احتساب ہونا چاہئے