اپنےملک کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنےدشمن کو شکست سےکرنےکو ہم کنار
ہمیں روزانہ صبح اٹھ کر مسواک کرنا ہوگا

اپنےملک کو حقیقتا ثابت کرنے کو پاکستان
اسےہر برائی و‘کرپشن‘سے پاک کرنا ہوگا

Rate it:
Views: 508
13 Feb, 2018
More Political Poetry