Add Poetry

یاد خالق

Poet: Subhani By: Subhani, sargodha

شکوے گلے مٹا لئے تو نے اپنی انا کے
عہد و پیماں نبھا لئے تو نے تو انساں سے

ہے اک اور رشتہ اس مکاں سے زرا ہٹ کر
ہے تعلق بھی جسکا تیرے دل کے جہاں سے

قریب ہے جو تیری شہ رگ سے بالاتر
دور ہو رہے ہو تم بھی اس راز گماں سے

اک بار کی زندگی وقت بھی نہیں پلٹتا
ہے نصیحت یہی بچ جاؤ تم اس رائیگاں سے

توحید و رسالت(صہ) ہے پہچانے مومن اے سبحانی
دل ہوا تب مردہ نسبت ہوئی شیطاں سے

Rate it:
Views: 360
11 Nov, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets