یاد ماضی ھمیں جینے نہیں دیتا

Poet: jaan-e-washma By: washma khan, MOSCOW

یاد ماضی ھمیں جینے نہیں دیتا
ہنسنے نہیں دیتا نہ رونے نہیں دیتا
غم کو ھم سموتے رھے یوں
درددل میں کسی کوآنے نہیں دیتا
زندگی کے اس کھیل کو گزر دے گئے
کچھہ اسکی یاد میں کچھانتظار میں

Rate it:
Views: 437
04 Jun, 2012
More Life Poetry