بنے پھرتے ہیں یہ جو قوم کے ہمدرد حقیقت میں یہی لوگ ہیں اصل بے درد پہلے بھی یہ قوم کا وقت برباد کرتا رہا اب بھی ان کی آرذو ہے قوم رہے بے مدد چندہ بٹورنے کے سوا یہ اور کچھ کرتے نہیں سالوں سے یرغمال قوم کو دے رہائی میں مدد