قابل نہیں ہوئے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

 لازم ہےاپناہم پہ‘مگرکیسے کریں دفاع
اسلحہ کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے

میزائیلوں کا حملہ بہت دور کی ہے بات
ہم انکو روکنے کے بھی قابل نہیں ہوئے

Rate it:
Views: 461
06 May, 2012
More Political Poetry