کیوں وجوہاتیں محبت پوچھتی ہو
کیا میری آںکھوں میں تمہیں اپنا عکس نظر نہیں آتا
کیا ضروری ہیں ، محبت سوچ ، سمجھ کے کی جائے
کیا انجانے میں کوئی دل میں ُاتر نہیں جاتا
نجانے وہ کیوں راہوں میں کھڑے رہتے ہیں دیوانوں کی طرح
کیا گھر میں رہ کر کسی کا انتظار کیا نہیں جاتا
دل میں لہاض اور پاوں میں زنجیر تھی نفرت کی ورنہ
ہم ُان لوگوں کو بتاتے کہ محبتوں کو ترازوں میں تولا نہیں جاتا
کس قدر بے درد ہیں یہ دنیا لکی
یہاں ٹوٹتے ہیں دل مگر گھر کسی کا جوڑا نہیں جاتا