یہ افسردہ چہرے اب دکھائی نہ دیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiیہ افسردہ چہرے اب دکھائی نہ دیں
جو ہیں آشنا درد سے وہ غم آشنائی نہ دیں
ہر طرف اس کے حسن کی بات چلی ہے
مگر پھر بھی یہ صدائیں سنائی نہ دیں
یہ زور زور سے دھڑکتا ہے دل آج
پلٹ کر دیکھوں تو وہ دکھائی نہ دیں
یہ کون زیست سے ہوا ہے محروم آج
کچھ آوازیں مجھے اب سنائی نہ دیں
More Life Poetry






