Add Poetry

یہ بے وجہ کی نفرت

Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscow

یہ بے وجہ کی نفرت
یہ بے وجہ کی وحشت
یہ عالم میں کیا ھو رہا ھے
یہ کیوں ھو رہا ھے
یہ لینا دینا کسی سے نہیں
پھر بھی اس کے ساتھہ کیا ھو رہا ھے
یہ دہشت اتنا منہ زور کیوں ھے
بھلا کو برا اور برے کو اچھا
اس شہر میں کیا ھو رہا ھے
غریب مر رہا ھےامیر جی رہا ھے
ختم ھو رہی ھے انسانیات دنیا سے
یہ کیا ھو رہا ھے کیوں ھو رہا ھے

Rate it:
Views: 804
15 May, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets