یہ زندگی تو ھے وشمہ کی زندگی کے لئے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWیہ زندگی تو ھے وشمہ کی زندگی کے لئے
تعلقات نہیں ہیں یہ دل لگی کے لیے
انہیں سنبھال کے رکھنا کہ یہ امانت ہیں
یہ استوار ہیں وشمہ ہی کی خوشی کے لئے
More Life Poetry
یہ زندگی تو ھے وشمہ کی زندگی کے لئے
تعلقات نہیں ہیں یہ دل لگی کے لیے
انہیں سنبھال کے رکھنا کہ یہ امانت ہیں
یہ استوار ہیں وشمہ ہی کی خوشی کے لئے