یہ سال نو بھی کہیں پھر سے غم کا سال نہ ہو
Poet: dr.zahid Sheik By: Dr.Zahid Sheikh, Lahore Pakistanاداس چہروں پہ ٹھہرا ہوا ملال نہ ہو
یہ سال نو بھی کہیں پھر سے غم کا سال نہ ہو
کچھ ایسا کرنے کی توفیق دے خدا ہم کو
ہمارے ماضی کی مانند ہمارا حال نہ ہو
(آمین )
More Life Poetry






