مزاحیہ شاعری

Poet: راحت By: ساجد ہمید, Islamabad

ایک سال سے میں شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا
افسوس! آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے

Rate it:
Views: 2116
22 Jan, 2022