Add Poetry

" آج کے مسلمانوں کے نام "

Poet: ام بلال ریاض By: ام بلال, ریاض

مسجد تو بنالی تھی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
کر دیا اسے ویران تمھاری بد اعمالیوں نے

کر کے سارے کام غلط تم پھر بھی رھتے ھو مومن
رمضان کی برکتوں کو ختم کیا تمھاری سیاہ کاریوں نے

جو کام اب شیطان نہ کرے وہ کام مزے سے کر جاتے ھو
حرکت دیکھ کر تمھاری کان پکڑے اب تو شیطانوں نے

دشمنی جو تم نے خود سے کی وہ دشمن نہ کرے گا تم سے کبھی
تمھارے گھروں کو آگ لگائی تمھارے اپنے پیاروں نے

رب کے احکام پر بھی چلتی تمھاری اپنی مرضی ھے
جان لو گھیر رکھا ھے تمھیں جھنم کے شراروں نے

Rate it:
Views: 551
05 Jun, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets