لگایا جو جھوٹا الزام وہ خود ھی عدو کے گلے کا کا دام بن گیا ھے زمانے نے دیکھا ھمارا ہر کردار جہاں میں امن کا پیام بن گیا ھے