جنگ جاری رہیگی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

غیرروائتی جنگ کا رتی برابر خطرہ نہیںں برصغیر میں
پاک بھارت میں غریبوں کے کام کی جنگ جارے رہیگی

روائتی جنگ سےدونوں کو کچھ بھی نہیں ہوگا حاصل
غریبوں کےلئےمعاشی استحکام کی جنگ جارے رہیگی

Rate it:
Views: 574
09 Mar, 2019
More Political Poetry