Add Poetry

بادل

Poet: عمیر اکبر By: umair Akbar tabish , Rawalpindi
Baadal

ان بارشوں کا برسنا بے سبب نہیں
رویا ہو گا کوئی بادل پھر محبت طرح

ٹوٹا ہو گا کوئی ستارہ پھر فلک سے آج
دعاؤں کا وسیلہ بن کر محبت طرح

بھیگی ہیں کئی پلکیں یادوں کی غزل بن کر
بکھرا ہو گا کوئی جیون گھلابوں کی طرح

ڈوبی ہو گی کوئی کشتی کنارے پہ آ کر تابش
تشنہ ہو گا کوئی دریا صحرا کی طرح

Rate it:
Views: 2539
13 Mar, 2016
Related Tags on Rain/Barish Poetry
Load More Tags
More Rain/Barish Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets