دینے والے کا بھلا ہو

Poet: Asad By: Asad, mpk

ھے کھڑا کوئی در پے تیرے یار کب کا
جو کہ تجھ سے طالب ھے خیر طلب کا

اے کاش تیری حضور سے کوئی بھیک عطا ہو
کہ منگتے کی ھے دعا دینے والے کا بھلا ہو
 

Rate it:
Views: 422
17 Sep, 2019
More Life Poetry