زندگی بن گئی
Poet: خواجہ امین نظامی By: طہ عامر نظامی, Karachiزندگی بن گئی گناہ چلیں
کھو گئی عافیت کی راہ چلیں
بستیاں تو پھر اُجڑتی جاتی ہیں
چل فقیروں کی خانقاہ چلیں
More Life Poetry
زندگی بن گئی گناہ چلیں
کھو گئی عافیت کی راہ چلیں
بستیاں تو پھر اُجڑتی جاتی ہیں
چل فقیروں کی خانقاہ چلیں