مسلسل تنہائی
Text size
مسلسل تنہائی ہے شب ہجر ہے
ماتم کرتا میرے ساتھ میرا گھر ہے
محشر سا برپا ہے کل سے وحید
عجب توڑ پھوڑ سینے کے اندر ہے
مسلسل تنہائی ہے شب ہجر ہے
ماتم کرتا میرے ساتھ میرا گھر ہے
محشر سا برپا ہے کل سے وحید
عجب توڑ پھوڑ سینے کے اندر ہے