عوام کےمسائل کےحل کی فکر ہوکسے گر الزام تراشی میں سبھی ہوں مصروف خود پر لگائےگئےالزام کو خود ہی دھو کر اپنی ذات میں خود ہی مگن ہیں موصوف