اپنی عافیت کی خاطر قوم بھیگی بلی بنی رہے فائدہ نہ ہوگا اسےکچھ اپنی ‘میاؤں‘ ‘میاؤں‘ کا یوں ہی لوٹ مار وچھینا جھپٹی جاری رہی اگر راج یہاں جاری رہےگا ہرطرح کی مافیاؤں کا