خوف زدہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پتلا تو ہے مٹی کا مگر خصلت میں ہے شیطآن
اس لئےانسان سےیہ انسان ہی خوف زدہ ہے

‘لااکراہ فی الدین‘کی جب سنتا رہتا ہےصدا یہ
تو یہ انسان پھرقرآن سےکیوں خوف زدہ ہے

Rate it:
Views: 594
12 Jun, 2018
More Political Poetry