✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
WASHMA KHAN
Search
Add Poetry
Poetries by WASHMA KHAN
تجھ سے بچھڑ گئی تو بھلا جاؤں گی کہاں
تجھ سے بچھڑ گئی تو بھلا جاؤں گی کہاں
تیرے بغیر رہ کے تو مر جاؤں گی میں ،ہاں..
وشمہ خان وشمہ
تری باتیں ہوں اور میں داستانِ زندگی لکھوں
تری باتیں ہوں اور میں داستانِ زندگی لکھوں
تری ہی گفتگو لکھو ں، اپنی دل لگی لکھوں..
وشمہ خان وشمہ
نام کو تیرے بھلا دل سے مٹاؤں کیسے
نام کو تیرے بھلا دل سے مٹاؤں کیسے
کیا سبب اس کا زمانے کو بتاؤں کیسے..
وشمہ خان وشمہ
اپنے نصیب پر مجھے کتنا غرور ہے
طاری ہے مجھ پہ تیری وفا کا سرور ہے
اپنے نصیب پر مجھے کتنا غرور ہے..
وشمہ خان وشمہ
کوئی چہرہ پرکھنے کی بشارت کس کو کہتے ہیں
کوئی چہرہ پرکھنے کی بشارت کس کو کہتے ہیں
یونہی ملنے ملانے سے محبت کس کو کہتے ہیں..
وشمہ خان وشمہ
تم سے بچھڑی ،شبِ اداسی ہوں
تم سے بچھڑی ،شبِ اداسی ہوں
اب تو میں جیسے غم کی داسی ہوں..
وشمہ خان وشمہ
ہم نے پھولوں کی طرح خود کو کھلا کر رکھا
ہم نے پھولوں کی طرح خود کو کھلا کر رکھا
ہم زمیں کے تھے ربطہ ہوا سے رکھا..
وشمہ خان وشمہ
اب سرابوں کا اثر صاف نظر آتا ہے
اب سرابوں کا اثر صاف نظر آتا ہے
کھو گیا ہے وہ مگر صاف نظر آتا ہے..
وشمہ خان وشمہ
غزل زندگی کی سنانی پڑے گی
غزل زندگی کی سنانی پڑے گی
اگر بوجھ بھی ہو بتانی پڑے گی..
وشمہ خان وشمہ
آج کی اسِ رات میں تو چاند بن کر آذرا
آج کی اسِ رات میں تو چاند بن کر آذرا
میرے کمرے کے دریچے سے تو چھن کر ذرا..
وشمہ خان وشمہ
دعاؤں کو میرے رسائی ملی
دعاؤں کو میرے رسائی ملی
در مصطفے ﷺکی گدائی ملی..
وشمہ خان وشم
مرنے پہ مصطفےﷺ ہیں تو جینے میں مصطفےﷺ
مرنے پہ مصطفےﷺ ہیں تو جینے میں مصطفےﷺ
اک پل میں ہیں ہزاروں سفینے میں مصطفےﷺ..
وشمہ خان وشمہ
میں سفر میں ہوں یہ کچھ گرد سفر سے آئی
تازگی اور بشاشت یہ کدھر سے آئی
میں سفر میں ہوں یہ کچھ گرد سفر سے آئی..
وشمہ خان وشمہ
ازل تا ابد یہ عقیدت ہماری
ازل تا ابد یہ عقیدت ہماری
محمد ہی دل میں ہے چاہت ہماری..
وشمہ خان وشمہ
نصیبہ مرا بھی ہو قسمت ہماری
نصیبہ مرا بھی ہو قسمت ہماری
گلی یہ نبیﷺ کی عقیدت ہماری..
وشمہ خان وشمہ
دینِ حق پر چلنے کا رستہ بتایا جائے گا
حشر تک سارے زمانے کو دکھایا جائے گا
دینِ حق پر چلنے کا رستہ بتایا جائے گا..
وشمہ خان وشمہ
صرف نعتِ نبی ہے یہ سرکار کی
کیا صفت ہے بیاں ہے یہ کردار کی
صرف نعتِ نبی ہے یہ سرکار کی ..
وشمہ خان وشمہ
دل میں کسی کے پیار کا شعلہ جلا دیا
دل میں کسی کے پیار کا شعلہ جلا دیا
تم ہی کہو یہ کیا ہے اگر دل لگا دیا ..
وشمہ خان وشمہ
کہ میرے دل میں گم معتبر حسین کا ہے
جہاں میں تزکرہ شام و سحر حسین کا ہے
جو حق کی پوچھے ہر دل میں نگر حسین کا ہے..
وشمہ خان وشمہ
لہو کسی کا بہا رہے ہیں
کہانی کیسے بنا رہے ہیں
لہو کسی کا بہا رہے ہیں ..
وشمہ خان وشمہ
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets