چمک رہا تھا پاک وطن کی مٹی میں اک مجاہد شفاف ھیرے کی طرح کھٹک رہا تھا وہ راہ حق کا ھیرا دشمن کی آنکھ میں نیزے کی طرح صد افسوس کچھ بک رہے اپنے ہی وطن میں ٹکے سیر بھاجی کی طرح بیرون ملک لوگ اس بے حسی پر یوں ترپ اٹھے مرغ بسمل کی طرح