آخری گیند تک لڑا کرتے ہیں۔۔۔

Poet: اسد رضا۔۔ By: اسد, mps

آخری گیند تک لڑا کرتے ہیں
جینے والے اسطرح جیتا کرتے ہیں

چاھے لاکھ آجائیں بادھائیں مگر
اپنا ضمیر نہیں بیچا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 796
12 Apr, 2022
More Political Poetry