عمل

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 ہم تو اُس سویرے کے انتظار میں تھے ! عارف
سوچوں سے نکل کر ! کوئی عمل ہی کر جاتے

Rate it:
Views: 239
11 Jun, 2024
More Life Poetry