‏اب جاگتا رہتا ہوں کہ موت کا فرشتہ آئے

Poet: Khaled Hossein By: Khaled Hossein, Naudero

‏اب جاگتا رہتا ہوں
کہ موت کا فرشتہ آئے

آئے تو! اس سے ملاقات کرلوں
اگر سو گیا اور وہ میری نیند میں

میرے جسم سے میری روح کو جدا کرگیا
تو درد کی شدت کا احساس کیسے ہوگا؟

کہ دو جسم جدا ہونے پر
کتنی تکلیف ہوتی ہے ثانی

Rate it:
Views: 533
17 Sep, 2021
More Sad Poetry