اک اور درد بھری داستان غزل کی صورت میں
Poet: Gohar ali Dilsooz By: Gohar ali, Karachiاک دم ویرانی سی اُجڑ گیا اشیانہ
چھین گئیں مُجھ سے خوشیان بھٹکتاہوں دیوانہ
ہرصبح میں خوشی سے تیرے وصال کو اتا
لاشعور میں یادیں تیری وہ چڑیوں کا چہچہانہ
بہتے ہیں میرے انسو وجود میں خون کا طوفان
ہائے معصوم تیری انداز وہ بیتاب تیرا ان
ویران اُن گلیوں میں ہیں نشان تیرے قدموں کے
ہے یاد تیرا انا آ کر وہ دل بہلان
افسوس وہ منظر راتوں کا تیرا وصال
پیار بھری مسکراہٹ وہ تیرا ہاتھ ملان
عُمرِ سیاہ کا تیرا دِلسوز پرستش بھی تیرا کروں
ملے مُجھ کو خُدا کا گھر یا فقیر کا اٰستانہ
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL