خزاں کی رُت میں بہار لپجہ

PoetAisha Baig Aashi Submitted byAisha Baig Aashi
Text size

خزاں کی رُت میں بہار لپجہ
تپش میں بھی خوشگوار لہجہ

مجھے دِیا ہے صداقتوں نے
یقیں کا بے اختیار لہجہ

سکھایا شاخِ نگوں نے مجھ کو
خلوص کا انکسار لہجہ

حسِین احساس کی بدولت
زباں محبت تو پیار لہجہ

ہر ایک لمحہ ستائے عاشی
قرار کا بے قرار لہجہ

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied